تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 5:33

بھارت :سرکاری ائیر لائن کا ملازم طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک

جیو نیوز - ممبئی......بھارت میں سرکاری ائیر لائن کا ملازم طیارے کے انجن میں پھنس کر ہلاک ہو گیا۔حادثہ ممبئی سے حید ر آباد شہر جانے والے طیارے میں پیش آیا، ائیر لائن کے تکنیکی عملے کو طیارے کے انجن نے کھینچ لیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کے زمینی عملے نے معاون پائلٹ کو پُش بیک یعنی پیچھے جانے کا اشارہ دیا لیکن اس نے غلط مطلب سمجھ کر انجن چلا دیا اور روی سبرامنیم موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.