20 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:5
یونان جانےوالی پناہ گزینوں کی کشتی ڈوب گئی،18 جاں بحق
جیو نیوز - انقرہ.......ترکی سےیونان جانےوالی پناہ گزینوں کی کشتی ایجیئن سمندرمیں ڈوب گئی۔کشتی ڈوبنےسے18پناہ گزین جاں بحق،14کوبچالیاگیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق کشتی میں پاکستان،شام اورعراق کےپناہ گزین سوارتھے۔