تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 8:14

اسپین:عام انتخابات ، حکمراں جماعت نے اکثریت حاصل کرلی

جیو نیوز - میڈرڈ........اسپین میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمراں جماعت کنزرویٹیو پارٹی نے اکثریت حاصل کرلی ہے ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حکمراں جماعت کنزرویٹیو جماعت نے 122 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سادہ اکثریت حاصل کرلی ۔

میڈیا کے مطابق سوشلسٹ پارٹی 22 فیصد ووٹ لے کر 91 نشستیں حاصل کریں اور دوسرے نمبر پر رہی جبکہ بائیں بازو کی جماعت تیسرے نمبر پر ہے ۔ اس نے انہتر نشستیں حاصل کیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.