تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 14:10

حمص میں دو دھماکے،32 افراد ہلاک ،90 سے زائد زخمی

جیو نیوز - حمص.......شام کے شہر حمص میں دو بم دھماکوں سے کم از کم بتیس افراد ہلاک اور نوے سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

عرب ٹی وی کے مطابق ایک دھماکا بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے الزہرا ڈسٹرکٹ کی مصروف مارکیٹ میں کیا گیا۔دھماکے سے چھ افراد ہلاک اور سینتیس زخمی ہوئے۔

دوسرا دھماکا جو خود کش تھا شہر کے مضافات میں کیا گیا،جس میں کم از کم 24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.