تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
5 فروری 2016
وقت اشاعت: 8:11

حملہ آوروں کی شناخت پر آپریشن کے بعد بات کرینگے، بھارتی وزیر خزانہ

جیو نیوز - نئی دہلی.......بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا کہنا ہے کہ پٹھان کوٹ پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کے بارے میں بات آپریشن مکمل ہونے کے بعد کریں گے، پٹھان کوٹ پر خودکش حملہ آوروں نے دھاوا بولا، جو انتہائی تربیت یافتہ تھے۔

ارون جیٹلی کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے حملے میں 5جوان مارے گئے،جبکہ ایک لیفٹیننٹ کرنل کی جان بھی گئی، حملہ آوروں کو اسٹریٹیجک اثاثہ جات سے بہت دور روک لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.