تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 فروری 2016
وقت اشاعت: 8:15

مغربی شام میں برفباری ، کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو مشکلات

جیو نیوز - دمشق ......مغربی شام میں شدید برفباری اور سردی سے کیمپوں میں مقیم پناہ گزینوں کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

شام کے مغربی علاقے برفباری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کے باعث جنگ سے متاثرہ علاقوں میں بے گھر افراد کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں۔

لطاکیہ شہر میں برفباری سے کیمپوں میں مقیم ہزاروں افراد پریشانی کا شکار ہیں،جن کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سردی سے بچنے کے لیے ہیٹر یا جلانے کی لکڑی دستیاب نہیںاور کیمپوں میں صورتحال بہت ہی خراب ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.