تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 فروری 2016
وقت اشاعت: 4:25

افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کردیئے

جیو نیوز - جبوتی ......افریقی ملک جبوتی نے بھی ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔جبوتی نے اس بات کا فیصلہ ایرانی دارالحکومت تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے ردعمل کے طور پر کیا ہے۔

اس سے قبل سعودی عرب کے علاوہ سوڈان، بحرین اور کویت ایران سے سفارتی تعلقات ختم کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.