تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 فروری 2016
وقت اشاعت: 23:40

مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید اننت ناگ میں سپرد خاک

جیو نیوز - سری نگر.......مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ مفتی محمد سعید طویل علالت کے بعد نئی دہلی میں انتقال کر گئے، اُن کی عمر79 برس تھی۔ مفتی سعید کو ضلع اننت ناگ میں ان کے آبائی گاؤں بیج بہاڑا میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مفتی سعیدسانس میں دشواری اور ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ گردوں اور جگر کے امراض میں مبتلا تھے۔ مفتی سعید کی وفات کے بعد مقبوضہ کشمیر کی وزارت اعلیٰ کے لیے ان کی بیٹی محبوبہ مفتی کا نام زیرغور ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.