تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 فروری 2016
وقت اشاعت: 15:42

مصر کی نئی پارلیمنٹ کا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے

جیو نیوز - قائرہ..... تین برس بعد مصر کی نئی پارلیمنٹ کا پہلا افتتاحی سیشن آج منعقد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں نئے اسپیکر کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔

اسلام پسند اراکین سے بھری سابقہ پارلیمنٹ کو مصری عدلیہ نے تحلیل کر دیا تھا اور اِس طرح تین برس بعد نئی پارلیمنٹ کو پہلے اجلاس کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.