تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 فروری 2016
وقت اشاعت: 23:59

امریکا کی داعش کے ڈالروں کے ذخیرے پر بمباری

جیو نیوز - بغداد.......عراق میں امریکی فضائی حملے میں دہشت گردی کے لئے استعمال کئے جانے والی رقم کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا ہے فضائی کارروائی عراق کے شہر موصل میں چند روز قبل کی گئی ۔

امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ویڈیو میں ایک عمارت کو نشانہ بنایا گیا ۔پینٹاگون کا کہنا تھا کہ عمارت میں داعش تنظیم اپنی دہشت گرد سرگرمیوں کے لئے رقم محفوظ تھی ۔ حکام کا کہنا ہے کہ بمباری کے بعد داعش کو لاکھوں ڈالرز کا نقصان پہنچا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.