تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 فروری 2016
وقت اشاعت: 18:15

سعودی عرب کےصنعتی علاقے جبیل میں دھماکا سناگیا

جیو نیوز - ریاض.......سعوی عرب کے صنعتی علاقے جبیل میں دھماکا سنا گیاہے۔خبرایجنسی کے مطابق سعوی عرب کےصنعتی علاقے جبیل میں دھماکے کے بعد دھواں اٹھتا دکھائی دے رہاہے۔

فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا تعین نہیں ہوسکا ہے اور نہ ہی اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگایا گیا ہے۔دھماکے کے مقام کی جانب امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.