تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
22 فروری 2016
وقت اشاعت: 18:31

تائیوان میں پہلی بار خاتون صدر منتخب

جیو نیوز - تائی پے......تائیوان میں پہلی بار ایک خاتون صدر منتخب ہوگئیں، صدارتی انتخابات کی فاتح اپوزیشن جماعت کی سربراہ سائی ینگ وین تائیوان کی اگلی صدر ہوں گی۔

تائیوان کی اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی نے صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت نیشنلسٹ پارٹی کو واضح شکست سے دوچار کردیا، پارٹی کی شکست تسلیم کرتے ہوئے وزیراعظم ماؤ چی کو مستعفی ہوگئے ہیں۔

فتح کے بعد اپوزیشن جماعت کی سربراہ 59سالہ سائی ینگ وین تائیوان کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئی ہیں، چین کی حامی نیشنلسٹ پارٹی نے تائیوان پر 8سال حکومت کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.