تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:58

دہلی کےوزیر اعلیٰ پر سیاہی پھنکنے والی خاتون رہا ہوگئی

جیو نیوز - نئی دہلی.....نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکنے والی خاتون کو گزشتہ رات ضمانت پر چھوڑ دیا گیا۔

خاتون نے چھترا سال اسٹیڈیم میں گزشتہ روز ایک اجلاس کے دوران اروند کیجریوال پر سیاہی پھینکی ، خاتون نے عام آدمی پارٹی پر الزام لگایا کہ odd and even اسکیم کی آڑ میں سی این جی گھپلے میں ملوث ہے ۔

خاتون آج عام آدمی پارٹی کے خلاف تمام ثبوت لے کر عدالت میں بھی جانے والی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.