تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 فروری 2016
وقت اشاعت: 8:15

اوبامانے مشعل کوسالگرہ پرمقامی ریسٹورنٹ میں ڈنر کرایا

جیو نیوز - واشنگٹن.......امریکی صدر باراک اوبامانے اپنی بیوی مشعل اوباما کی 52ویں سالگرہ کے موقع پرایک مقامی میکسیکن ریسٹورنٹ میں کھانا کھلایا۔

مشعل اوباما کی سالگرہ کے موقع پر کچھ دوستوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا جہاں ساتھ مل کر ڈنرکیا گیا۔واشنگٹن میں موجود Oyamel Cocina Mexicanaنامی یہ ریسٹورنٹ صدارتی لحاظ سے سستا ترین ریسٹورنٹ ہے جہاں سب سے مہنگا کھانا صرف 18اعشاریہ 50ڈالر کا ملتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.