25 فروری 2016
وقت اشاعت: 18:10
سعیدہ وارثی کی وزیر اعظم کیمرون کے بیان پر تنقید
جیو نیوز - لندن......برطانیہ کی سابق خاتون وزیر سعیدہ وارثی نے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے بیان پر شدید تنقید کی ہے۔
سعیدہ وارثی کا کہنا ہے کہ صرف مسلمان خواتین ہی اپنی انگریزی بہتر کیوں کریں،برطانیہ میں رہنے والی دوسرے مذاہب کی خواتین کے لیے یہ پابندی کیوں نہیں۔