تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 فروری 2016
وقت اشاعت: 13:30

پیرو میں بس حادثہ،17 افراد ہلاک ،31زخمی

جیو نیوز - لیما......پیرو میں بس حادثے میں 17 افراد ہلاک جبکہ31 زخمی ہو گئے ۔حادثہ پیرو کے مرکزی علاقے جونین Junín میں پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق پہاڑی علاقے کے قریب بس موڑ کاٹتے ہوئے 160 فٹ گہری کھائی میں جاگری۔ بس میں 50افراد سوار تھے ۔واقعے میں 17 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.