تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مارچ 2016
وقت اشاعت: 14:11

بھارت :بارودی سرنگ کا دھماکا،7پولیس اہلکار ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی......بھارت میں بارودوی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 7پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔واقعہ بھارتی ریاست جھاڑ کھنڈ کے علاقےدلتون گنج میں پیش آیا۔

پولیس کا دستہ ماؤ باغیوں کے خلاف آپریشن سے واپس آرہا تھا کہ راستے میں بارودی مواد پھٹ گئی، دھماکے میں 7 پولیس اہلکار ہلاک اور 6زخمی ہوگئے] زخمیوں کو رانچی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، بارودی سرنگ ماؤ باغیوں نے نصب کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.