12 مارچ 2016
وقت اشاعت: 21:49
پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کا اعزاز
جیو نیوز - برسلز......پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپی پارلیمنٹ افضل خان کو یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔
یورپین پارلیمنٹری سوشلسٹ اینڈ ڈیموکریٹس گروپ نے افضل خان کومسلمان کیمونٹی کے لئے نمائندہ مقررکیا ہے۔