تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 مارچ 2016
وقت اشاعت: 11:14

جاپان میں آتش فشاں پھٹ پڑا

جیو نیوز - ٹوکیو.........جاپان میں آتش فشاں پھٹ پڑا، آتش فشاں سے نکلنے والے لاوےکے مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے۔

جاپان میں نیوکلیئر پاور پلانٹ سے 50 کلو میٹر فاصلے پر واقع آتش فشاں پھٹنے سے پاور پلانٹ کو نقصان پہنچنے کی تاحال کوئی اطلاعات نہیں ہیں۔ جاپانی میٹرولوجیکل محکمہ کی جانب سے آتش فشاں کی چوٹی پر جانے سے سیاحوں کو خبردار کر دیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.