تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
31 مارچ 2016
وقت اشاعت: 18:26

شمالی کوریاکے خلاف، جاپانی پارلیمنٹمیں مذمتی قرارداد منظور

جیو نیوز - ٹوکیو........جاپان کی پارلیمان نے شمالی کوریا کے بیلاسٹک میزائل کے تجربے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوکیو حکومت نے اس راکٹ تجربے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے پیانگ یانگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس طرح کی اشتعال انگیری سے باز رہے۔

پارلیمنٹ کی ایک متفقہ قرارداد میں سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ شمالی کوریا کے خلاف نئی اور مزید سخت پابندیاں عائد کرے۔ کمیونسٹ ملک کے اس تجربے کی جنوبی کوریا اور امریکا نے بھی مذمت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.