9 اپریل 2016
وقت اشاعت: 16:55
فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کی عدالت میں پیشی
جیو نیوز - پیرس......... فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی منگل کو عدالت میں پیش ہوئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے خلاف2012ء کے صدارتی انتخاب کی مہم کے دوران وصول کئے گئے عطیات میں بدعنوانی کے الزامات پر مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔
الزامات میں انتخابی مہم کے اخراجات میں مقررہ حد سے تجاوز بھی شامل ہے۔