تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
21 جنوری 2012
وقت اشاعت: 11:31

نائیجریا: یکے بعد دیگرے چار دھماکے، چھ افراد ہلاک

جیو نیوز - کانو … نائیجریا میں یکے بعد دیگرے چار دھماکوں میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ۔مغربی خبر رساں ادارے کے مطابقمقامی حکام کا کہنا ہے کہ کانو شہر کے مختلف مقامات پر چارزوردار دھماکے ہوئے،جن میں پولیس ہیڈ کوارٹراور پاسپورٹ آفس بھی شامل ہیں۔تاہم دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.