تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 جنوری 2012
وقت اشاعت: 9:43

عرب لیگ کا شام کے لئے مجوزہ امن منصوبے کا اعلان

جیو نیوز - قاہرہ … عرب لیگ نے شام کے لئے اپنے مجوزہ امن منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دمشق فوری طور پر قومی حکومت تشکیل دے اور شام کے صدر بشارالاسداختیارات نائب صدر کو منتقل کریں۔قاہرہ میں عرب وزراء خارجہ کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں قطر کے وزیراعظم شیخ حماد بن جاسم التھانی کی جانب سے جاری بیانمیں کہا گیا ہے کہ شام میں مسائل کا سیاسی حل تلاش کیا جائے اور جلد الیکشن کرائے جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مجوزہ امن منصوبے پر سلامتی کونسل کی حمایت بھی حاصل کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.