تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 فروری 2012
وقت اشاعت: 11:27

چین کی ایک کان میں ٹرام گاڑی الٹنے سے 15 کان کن ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ…چین کی ایک کان میں ٹرام گاڑی الٹنے سے 15 کان کن ہلاک اور3زخمی ہوگئے ،وسطی چین کے ہنان صوبے کی کان میں آج صبح یہ واقعہ پیش آیا،انتظامیہ کے جاری بیان کے مطابق کوئلے کی کان میں ٹرام گاڑی الٹ گئی، جس سے 15 کان کن ہلاک اور3 زخمی ہوگئے،حکام کے مطابق ریسکیو اہلکارکا آپریشن جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.