تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 فروری 2012
وقت اشاعت: 15:39

افغانستان:قرآن کی بیحرمتی کے خلاف مظاہرے ، ہلاکتیں27ہوگئیں

جیو نیوز - کابل… افغانستان کے چار صوبوں میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف آج پانچویں روز بھی مظاہرے کیے جارہے ہیں جبکہ مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کی تعداد27 ہوگئی ہے۔ مشرقی صوبوں لوگر، ننگرہار، وسطی صوبوں سری پل اور کئی دوسرے علاقوں میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں ،قندوز میں مظاہرین نے اقوام متحدہ کے دفتر کا گھیراؤ کرلیا اس موقع پر پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں بھی ہوئیں ۔ ضلع محمد آغا میں مظاہرین نے کابل لوگر ہائی وے بلاک کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.