تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
4 مارچ 2012
وقت اشاعت: 14:16

یمن:دوسیکیورٹی چیک پوسٹوں پر خودکش حملے،6فوجی ہلاک

جیو نیوز - صنعا…یمن کے جنوبی علاقے میں دو ملٹری چیک پوسٹوں پر خود کش حملے ، 6 فوجی ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ جنوبی یمن کے شہر زنجبار میں حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد سے بھری دو گاڑیاں چیک پوسٹوں سے ٹکرادیں،حکام کے مطابق دھماکے میں کم از کم 6 فوجی ہلاک ہوئے ہیں،اُن کا کہنا ہے کہ یمنی فوجیوں کے شہر میں دو پوزیشنز سے مسلح افراد نے حملہ کررکھا ہے اور کئی فوجیوں کو قیدی بنالیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.