تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 مارچ 2012
وقت اشاعت: 12:17

افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں دھماکا

جیو نیوز - چمن… افغان سرحدی علاقے اسپن بولدک میں دھماکاہوا ہے جس کے بعد متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق نیٹو قافلے کے گزرتے وقت ایک گاڑی میں دھماکاہواجس کے بعد متعدد گاڑیوں نے آگ پکڑ لی۔ افغان پولیس نے دھماکے کی تصدیق کر دی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.