تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 جون 2012
وقت اشاعت: 23:22

پرنس فلپس اسپتال میں 5 دن داخل رہنے کے بعد گھر منتقل

جیو نیوز - لندن…لندن میں برطانوی ملکہ الزبتھ دوئم کے خاوندپرنس فلپس اسپتال میں 5 دن رہنے کے بعد آج ڈسچارج کردئیے گئے، نوے سالہپرنس فلپس bladder infection کی وجہ سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ملکہ الزبتھ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کے دوران انہیں اسپتال منتقل کیاگیا تھا،پرنس فلپس اپنی 91 ویں سالگرہ اتوار کو منائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.