تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 جون 2012
وقت اشاعت: 21:56

نیٹو سپلائی بحالی: امریکا نے پاکستان سے مذاکرات کرنیوالی ٹیم کو واپس بلالیا

جیو نیوز - واشنگٹن … امریکی محکمہ دفاع نے نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق مذاکراتی ٹیم کو پاکستان سے واپس بلانے کا اعلان کردیا ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پاکستان اور امریکا کے درمیان نیٹو سپلائی کی بحالی سے متعلق معاہدہ نہیں ہوسکا ۔ خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع نے نیٹو سپلائی کی بحالی کیلئے مذاکرات کرنے والی ٹیم کو پاکستان سے واپس بلانے کا اعلان کردیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.