16 جون 2012
وقت اشاعت: 16:0
سعودی ولی عہدشہزادہ نائف بن عبدالعزیزانتقال کرگئے
جیو نیوز - ریاض… سعودی ولی عہدشہزادہ نائف بن عبدالعزیزانتقال کرگئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق نائف بن عبدالعزیزسعودی عرب کے وزیرداخلہ بھی تھے، اور انکی عمر 78سال تھی اور مئی سے جنیوا میں زیر علاج تھے۔