20 جون 2012
وقت اشاعت: 3:16
مصر کے سابق صدر حسنی مبارک انتقال کرگئے
جیو نیوز - قاہرہ. . . .مصر کے سابق صدر حسنی مبارک طبی طور پر انتقال کرگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر حسنی مبارک کو دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد حسنی مبارک قاہرہ کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔چندروز قبل عدالت نے حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔