تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 جون 2012
وقت اشاعت: 19:38

شام کی جانب سے ترک طیارہ مار گرانے پر نیٹو کا اجلاس منگل کو ہوگا

جیو نیوز - برسلز … شام کی جانب سے ترکی کا لڑاکا طیارہ مار گرائے جانے کے معاملہ پر نیٹوممالک کا اجلاس منگل کو ہوگا۔ ترجمان نیٹو کے مطابق نیٹو کا اجلاس بلانے کی درخواست ترکی نے کی تھی۔ شام کی جانب سے جمعے کو ترکی کا لڑاکا طیارہ تباہ کردیا گیا تھا۔ برطانوی وزیر خارجہ نے بھی شام کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.