26 جون 2012
وقت اشاعت: 18:4
بھارتی وزیر خزانہ ناب مکھرجی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
جیو نیوز - نئی دہلی…بھارتی وزیر خزانہ پرناب مکھرجی نے اپنے عہدے استعفیٰ دے دیا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پرناب مکھر جی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ بھارت کے صدارتی انتخاب لڑنے کے لئے دیا ہے۔