تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:59

اقوام متحدہ ،انٹرنیٹ کی آزادی سے متعلق قرارداد منظور

جیو نیوز - جنیوا… اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے انٹرنیٹ کی آزادی سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جنیوا میں ہونے والے اس اجلاس میں روس چین اور بھارت نے قرارداد کے بعض نکات پر اعتراض کیا۔ انسانی حقوق کونسل نے امریکی سفیر نے کہاکہ یہ ایک تاریخی قرارداد ہے جو انٹرنیٹ پر انسانی حقوق کے تحفط کو اجاگر کرتی ہے۔ چین نے بھی اس معاہدے کی حمایت کی تاہم ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا کہ انٹرنیٹ صارفین کو خبررساں ویب سائٹ سے بچانے کی ضرورت ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.