تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
13 جولائی 2012
وقت اشاعت: 16:31

بھارت کا جوہری ہتھیار لے جانیوالے اگنی میزائل کا تجربہ

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت نے جمعہ کی صبح جوہری ہتھار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے اگنی 1میزائل کا تجربہ کیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے دفاعی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ زمین سے زمین پر مار کرنے والا اگنی 1میزائل ایک ٹن جوہری ہتھیار کو 700کلو میٹر تک کے فاصلے پر اپنے ہدف تک پہنچا سکتا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ میزائل ریاست اڑیسہ میں ایک فوجی بیس سے فائر کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.