تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
23 جولائی 2012
وقت اشاعت: 12:28

ٹیکساس،تارکین وطن کے ٹرک کو حادثہ،11مسافر ہلاک

جیو نیوز - آسٹن… امریکی ریاست ٹیکساس میں تارکین وطن کو لے جانے والا ٹرک درخت سے ٹکرا گیا، حادثے میں 11 مسافر ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔۔پولیس کے مطابق خلیج میکسیکوکے قریب ہائی وے سے گزرتے ہوئے پک اپ کو حادثہ پیش آیا، پک اپ میں 23 غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے،، حادثے کوگزشتہ تین ماہ کا بدترین حادثہ کہا جارہاہے ۔ اپریل میں بھی غیر قانونی تارکین وطن کی منی بس الٹنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.