تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
14 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 13:13

افغانستان : فیول ٹینکر اور مسافر بس تصادم، 50 شہری ہلاک

جیو نیوز - کابل…افغانستان میں فیول ٹینکر اور مسافر بس تصادم میں 50 افغان شہری ہلاک ہوگئے۔حکام کے مطابق مسافروں سے بھری بس صوبہ غزنی کے ضلع اب بند میں حادثے کا شکارہوئی۔سامنے سے آنے والے مرکزی شاہراہ پر کابل سے قندھار جانے والے فیول ٹینکر سے ٹکرا گئی، بس میں آگ بھڑکنے سے 50 افراد ہلاک ہوگئے ، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے، متاثرین میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.