تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 10:43

پہلا’آئی فون5 ‘ خریدنے کیلئے لبنانی شہری کی دو لاکھ ڈالر ادائیگی

جیو نیوز - بیروت…مشرق وسطی کا پہلا ’آئی فون 5 ‘ خریدنے کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے لبنانی شہری نے دو لاکھ ڈالر خرچ کیے۔ایک عربی اخبار نے انکشاف کیا کہ متحد عرب امارات میں مقیم ایک متمول لبنانی شہری نے مشرق وسطی میں ”آئی فون 5“ خریدنے والا پہلا فرد بننے کی خواہش ظاہر کی ہے۔ اس مقصد کے لئے سے دو لاکھ ڈارز اداکیے۔ اخبار کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پہلا آئی پیڈ تھری حاصل کرنے والا بھی ایک لبنانی شہری تھا جس نے یہ جدید فون پانچ لاکھ ڈالرز میں خریدا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.