تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 1:7

جنوبی افغانستان میں فائرنگ،چار نیٹوفوجی ہلاک

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی افغانستان میں فائرنگ سے 4 نیٹو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.