تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
24 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 22:48

اسپین کے شہر ویلن شیا کے جنگلا ت میں آتشزدگی،2ہزار افراد متاثر

جیو نیوز - میڈرڈ…اسپین کے شہر ویلنشیا کے جنگلا ت میں لگنے والی آگ سے قرب و جوار کے متاثر ہونے والے 2ہزار افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کردیا گیا۔ ویلنشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے 11 کلومیٹر متاثر نظر آتاہے۔6سو کے قریب فائر فائٹرز اور امدادی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔تفتیشی ادارے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.