تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
25 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:0

چین :کوئلے کی کان میں ٹرام کار الٹ گئی،20کان کن ہلاک

جیو نیوز - بیجنگ…چین میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 20 کان کن ٹرام کار الٹنے سے ہلاک ہو گئے۔حادثہ چین کے صوبے گانسو میں صبح کے وقت پیش آیا۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ٹرام کار کے دو ڈبوں میں 34 کان کن ،کان سے باہر آرہے تھے کہ دھانے سے 80 میٹر دور اسٹیل تار ٹوٹ جانے سے ٹرام کو حادثہ پیش آیا۔جس میں سے 14 کان کنوں کا بچا لیا گیا جب کہ 20 کان کن ہلاک ہو گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.