تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
27 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 17:30

شمال مشرقی بھارت میں بارشوں نے تباہی مچا دی،18افراد ہلاک

جیو نیوز - نئی دہلی…بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں نے تباہی مچادی،18افراد ہلاک جبکہ چار لاکھ افراد بے گھر ہوگئے ہیں،مون سون بارشوں کی وجہ سے،بھارت کی شمال مشرقی ریاست کے 27سے 16ضلع شدید متاثر ہوئے ہیں۔ سب سے زیادہ تباہی آسام او راس سے متصل علاقوں میں ہوئی ہے،جہاں 1900دیہات پانی میں ڈب گئے ہیں،جس کے بعد ہزاروں افراد کو گھر بار چھوڑ کر نکلنا پڑا۔ کئی علاقوں میں فصلیں تباہ ہوئیں اور دریائے برہم پتر میں پانی سطح بلند ہوگئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.