28 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 7:26
نیپا ل:چھوٹا طیارہ گر کر تبا ہ،19 مسافر سوار تھے
جیو نیوز - کھٹمنڈو. . . نیپا ل میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تبا ہ ہوگیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیپال کے دارالحکومت میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے میں19 مسافر سوار تھے۔