تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
29 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 6:55

برطانیہ : فرار ہونے والی طالبہ اور استاد فرانس سے مل گئے

جیو نیوز - لندن …برطانیہ سے فرار ہونے والی سکول کی طالب علم اور ریاضی کی استاد فرانس میں مل گئیں۔ برطانوی پولیس ذرائع کے مطابق 15 سالہ میگن ائیمر اور 30 سالہ استاد جرمی فارسٹ 20 ستمبر کو سرحد پار جانے والی کشتی پر سوار ہوئی تھیں لیکن اس کے بعد سے ان سے رابطہ نہیں ہو سکا تھا۔ انہیں فرانس کے علاقے بورڈکس میں تلاش کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.