تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
1 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:34

شمالی افغانستان میں دھماکا،3نیٹو اہلکار ہلاک

جیو نیوز - کابل… شمالی افغانستان میں ہونے والے دھماکے میں 3 نیٹو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایساف ترجمان کے مطابق شمالی افغانستان میں آج ہونے والے دھماکہ میں 3 نیٹو اہلکار ہلاک ہوگئے جب کہ افغان پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ کھوسٹ شہر میں ایساف فورسز کی پیٹرولنگ کے دوران ہونے والا حملہ خود کش تھا جس میں نیٹو اہلکار وں کے ساتھ متعدد شہری بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.