تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 2:26

ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں،ایس ایم کرشنا

جیو نیوز - نیویارک…بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تمام معاملات بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں، ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات کی بحالی کیلئے پاکستان کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ افغانستان کی تعمیر کیلئے بھارت فعال کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.