تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
3 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:4

اٹلی: حکومتی پالیسیوں کیخلاف ایک شخص سینٹ پیٹرز ڈوم پر چڑھ گیا

جیو نیوز - روم … اٹلی میں ایک شخص حکومتی پالیسیوں پر احتجا ج کرتے ہوئے روم کے سینٹ پیٹرز ڈوم پر چڑھ گیا۔ روم میں اپنی نوعیت کے منفرد احتجاج کے دوران ایک شخص سینٹ پیٹرز ڈوم پر چڑھ گیا، اس شخص کا کہنا تھا کہ وہ حکومتی کفایت شعاری کے فیصلے کے خلاف ہے۔ اس نے کئی گھنٹے تک سینٹ پیٹرز ڈوم پر چڑھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.