تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
7 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:53

سوڈان کا بحری اور بری سرحدوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

جیو نیوز - خرطوم…سوڈان کے صدر نے ملک کی بحری اور بری سرحدوں کو دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کردیے، سوڈان کے صدر عمر البشیر نے جنوبی سوڈان کی بحری اور بری سرحدوں کو دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جنوبی سوڈان کے صدر کے ساتھ سائن کیے گئے سیکیورٹی میں تعاون کرنے کے معاہدے کے بعد ایک موبائل میسج پر یہ احکامات جاری کیے گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.