تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:24

مقدمے سے غیر حاضری پر مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید گرفتار

جیو نیوز - مالے… مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اختیارات کے غلط استعما ل کے مقدمے کی سماعت میں حاضری میں ناکامی پرپولیس نے سابق صدر محمد نشید کو گرفتارکیا۔ محمد نشید پہلے جمہوری منتخب صدر رہے ہیں۔ پارٹی ترجمان حامد عبدالغفورکے مطابق سابق صدر محمد نشید کو حامی مظاہرین نے پکڑا گرفتاری کے بعدانہیں Fares-Mathoda لیجایا گیا، پارٹی ترجمان نے یہ پیغام ٹوئٹر پر جاری کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.