تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:31

پاکستانی حاجیوں کی بس صفیٰ مرویٰ ٹنل پر الٹ گئی، خاتون جاں بحق

جیو نیوز - جدہ… پاکستانی حاجیوں کی بس صفی مروی ٹنل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔ بس مکہ مکرمہ میں پاکستانی حاجیوں کو لے کر جارہی تھی کہ صفی مروی ٹنل پر حادثے کا شکار ہوگئی۔جاں بحق ہونے والی خاتون کا تعلق سوات سے بتایا جارہا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے افرادکو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.